شیشہ کا گھر

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - ایسا گھر کس کی دیواریں شیشے کی ہوں، (کنایۃً) کوئی نازک، غیرمحفوظ اور کمزور چیز یا گھر وغیرہ۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - ایسا گھر کس کی دیواریں شیشے کی ہوں، (کنایۃً) کوئی نازک، غیرمحفوظ اور کمزور چیز یا گھر وغیرہ۔